کالم
47 کالم پڑھیں — تازہ ترین پہلے۔
-
قرض کی قید
اگر تھیلے میں سوراخ ہو اور سارے کھیت کی گندم بھی ڈال دیں تو تھیلہ نہیں بھرے گا۔ حکومت نے چند ہفتے قبل سرکاری افسروں کو بنیادی تنخواہ پر 150 فیصد ایگزیکٹو…
-
سیلاب، اضطراب اور سدباب
ان کے گھر سیمنٹ اور سریے کے نہ تھے۔ لکڑی کے شہتیر وں کا سائبان تھا، ان پرچٹائیاں اور مٹی کا لیپ تھا، ان گھروں میں ڈرائنگ، ڈائننگ، سٹنگ بھی نہ تھے۔…
-
افغانستان: بش اور بائیڈن کی بے بسی
”ہمیں بہت نقصان پہنچایا گیا ہے۔ آزادی اور خوف کے مابین اب جنگ ہے۔ انسانی آزادی کا انحصار اب ہم پر ہے۔ ہماری قوم اور یہ نسل، اپنے عوام اور اپنے مستقبل…
-
سندر سکردو کی سیر
ائیرپورٹ کے لئے روانہ ہوئے تو اک الجھن نے آ لیا۔ ہوائی ٹکٹ پر بینظیر بھٹو ائیرپورٹ اسلام آباد درج تھا۔ جو کہ اب کمرشل فلائٹس کے لیے زیراستعمال نہیں ہے۔ ہیلپ…
-
فحاشی، بے پردگی اور بداخلاقی
چند روز قبل وزیر اعظم نے بیان دیا جس کا کچھ حصہ میڈیا میں ہوں رپورٹ ہوا۔ اگرچہ ریپ کے بارے میں حکومت نے سخت قوانین بنائے ہیں لیکن ایسے جرائم کے…
-
علم اور ظلم
طلبہ و طالبات اپنی درس گاہوں (سکول، کالجز، یونیورسٹیز) کو مادرِعلمی Alma mater (الما ماٹیر) کے الفاظ سے پکار کر احترام دیتے ہیں، لیکن مادرِعلمی کی آغوش میں ٹیچر، پروفیسر اور استاد…
-
مغرب، مندر اور مسلمان
آپ شاپنگ سنٹر میں داخل ہوتی ہیں۔ خریداری کا ارادہ ہے۔ یکایک پولیس آکر آپ کو چہرے کا نقاب ہٹانے کا حکم دیتی ہے۔ ساتھ ہی 150 یورو جرمانے کا ٹکٹ آپ…
-
سیاست، سائنس اور قمری کیلنڈر
اسقاط حمل (ابارشن) سائنسی طریقہ ہے۔ مسلمان کے لیے جائز ہے یا ناجائز، اس کا فیصلہ اسلام کرے گا۔ خنجر، تلوار، بندوق، پستول بنانا سائنس کا دائرہ کار ہے، اس کا استعمال…
-
طالبان اور طاقت کا تورا بورا
انگریزی، عربی اور دیگر زبانوں میں ”ایگریمنٹ فار برننگ پیس“ کی عبارت پس منظر میں واضح تھی۔ دوحہ (قطر) میں کندھے پر سفید چادر ڈالے، سفید اُجلے پیرہن میں ملبوس، کالی واسکٹ…
-
میدانِ سیرت کا ظفر رخصت ہوا
گھوٹوی ہال اولڈ کیمپس (اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور)سے کئی دل نشیں یادیں وابستہ ہیں۔ ڈاکٹر محمود غازی مرحوم کا گھوٹوی ہال میں سیرت کے موضوع پر لیکچرتھا۔ مَیں کسی کام سے ہال کے…
-
دلیر مسلم کو سلام
16 نومبر کا سرد دن تھا، شدت پسند تنظیم "سٹاپ اسلامائزیشن آف ناروے" (سیان) نے ناروے کے شہر کرسٹیان سینڈ میں مظاہرہ کیا۔ اس مظاہرے کو "قرآن مجید جلانے کے لئے، کرسٹیان…
-
بہاول پور، بیس برس اور میونسپل کارپوریشن
"12جون 1998 کی روشن صبح تھی۔ ماڈل ٹاؤن اے بہاول پورکے پلاٹس کی نیلامی جاری تھی۔ میونسپل کارپوریشن بہاول پور کے افسران نیلامی کے لئے موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر،کمشنراور 1997ء کے انتخابات میں…
-
چاند، سائنس اور وزیر
ڈاکٹرعطا ء الرحمٰن نے سن 2000ء میں وزارت سائنس اینڈٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر کا عہدہ سنبھالا۔ بعدازاں آپ وزیر اعظم کے مشیر سائنس رہے۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن کو اگر آپ کا برین…
-
’’مکہ، مدینہ‘‘
''اللہ کی قسم، بلاشبہ تو اللہ کی سر ز مین میں سب سے بہتر ہے اور اللہ کے نزدیک سب سے محبوب سر زمین ہے، اگر مجھے تجھ سے نہ نکالا جاتا…
-
’’پاک سعودی تعلقات، اک اہم موڑ‘‘
ایکسپریس وے سے اسلام آباد میں داخل ہوں تو دور سرسبز پہاڑوں کے دامن میں چار بلند مینار آسمان پر نظریں جمائے دکھائی دیتے ہیں۔ان چار میناروں کے بیچ تکونی خیمے سے…
-
احتجاج، اقلیت، علماء اور پاکستان
جوزف، اسحاق اور جان پنجاب میں میرے آپ کے ارد گرد بستے ہیں۔ سریش کمار، راج کمار، وجے کمار، دلیپ اور اجیت یہ سب سندھ کی دھرتی کے باسی ہیں۔ پارسی، ہندو…
-
قرآن مجید اور بتیس برس
’’میرے رب کی کتاب ، میرے رب کا کلام‘‘۔۔۔ عکرمہ رضی اللہ عنہ قرآن مجید کو چہرے پر رکھ لیتے ، زبان سے یہ کلمات ادا ہوتے اور آنکھوں سے آنسو بہہ…
-
انتہا پسندولندیزی کی شرانگیزی
-
سبیکا ، امریکا اور عافیہ
غیر ملکی میڈیاکے مطابق 17 سالہ پاگورچیز کئی ماہ سے اپنی کلاس فیلو شانا کے ساتھ دوستی قائم کرنا چاہ رہا تھا۔ پاگورچیز نے اسے ڈیٹ پر چلنے کی دعوت دی۔ 16سالہ…
-
حفاظت سے ہراسگی تک
-
قصور کی بے قصور زینب
-
ناموسِ رسالت سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا تاریخی فیصلہ
کعب بن اشرف یہودی تھا۔ اسلام اور اہل اسلام سے بے پناہ کدورت اور بے حساب عداوت تھی۔ رسول اللہؐ نے فرمایا کہ کعب بن اشرف سے کون نمٹے گا؟ کیونکہ اس…
-
بھینسا اور بمبار
-
چیچنیا کانفرنس اور اتحاد امت
’’روس کی سطح پر ایک ٹی وی چینل کا قیام عمل میں لایا جائے جو ملکی باشندوں کو اسلام کی صحیح تصویر پیش کرے اور دہشت گردی کے خلاف ڈٹ جائے ‘‘۔…
-
گورا
-
مسلمانوں کا امام
چند سال بیتے، راولپنڈی میں ایک دوست کے ہاں مدعو تھا۔ ان کے نوجوان فرزند سے گفتگو جاری تھی۔ اہل خانہ کا ذکر کرتے ہوئے نوجوان کہنے لگا کہ اللہ رب العالمین…
-
بو سنیا، برما اور 5000 لباس
-
تھینک یو
وہ شہر میں اجنبی تھا۔ بال ترشوانا چاہتا تھا۔گاڑی کی رفتار آہستہ کرتے ہوئے سڑک کے دائیں جانب نظر دوڑائی۔ چند لمحوں بعد اس کی نگاہ ایک باربر شاپ پر ٹک گئی۔…
-
نوبل انعام، امن اور ملالہ
’’ایک حصہ اس شخص کو دیا جائے گا، جس نے دو قوموں کے مابین بھائی چارے کے لئے، مستقل افواج کے خاتمے یا کمی کے لئے، امن اجتماعات اورمجالس کے انعقاد و…
-
انتہا پسند
دوسری جنگ عظیم کے بعد یہ ناروے میں خطرناک ترین حملہ تھا۔ 3 بج کر 25 منٹ کے لگ بھگ زوردار دھماکہ ہوا۔ زمین ہل گئی۔ عمارتیں لزراٹھیں۔ ایک متاثرہ عمارت میں…
-
زیورخ اور سود
زیورخ کا زائر، زیورخ کی بلندی اورعلم کی چوٹی سے مخاطب ہے:”زیورخ میں ایک بات کی سمجھ نہیں آئی کہ اس جنت نما شہر کی وجہ شہرت سودی بنکاری نظام ہے، ہمارے…
-
رمضان کریم
اذان مغرب میں کچھ وقت باقی تھا۔ راہ چلتے ”افطرمعنا“ کے الفاظ سماعت سے ٹکرائے۔ نگاہ اٹھائی تو ایک نوعمر لڑکا چہرے پر معصومیت سجائے، سفید بے داغ عبا میں ملبوس ”ہمارے…
-
چار گواہ ضروری ہیں
چند ماہ بیتے ایک قلم کار نے عرب و عجم کے مسلم علماء کے معروف موقف سے ”ذرا ہٹ کے“ بلکہ ”کافی ہٹ کے“ڈی این اے کو بنیادی شہادت قرار دینے کے…
-
پسماندہ شہر وزیراعلیٰ کی نظر التفات سے محروم
اس نے بند آنکھیں کھولیں، پھر پلکوں کو جنبش دی اور گویا ہوا "یہ ان دنوں کی بات ہے، جب وزیر اعلیٰ ”خادم پنجاب“ ہوا کرتے تھے۔ مرکز میں ”غیروں“ کی حکومت…
-
قرض حسن، اخوت اور سود
اس کی آنکھوں سے آنسوؤں کے موتی ٹپک رہے تھے۔ جذبات بے قابو تھے۔ غم کی لہر نے اس کے چہرے کوڈھانپ رکھا تھا۔ مناسب شکل و صورت کا نوجوان ہکلا کرگویا…
-
کالم نگاری اور سنگساری
-
جان یا تاوان
عام دنوں کی طرح ایک عام سا دن تھا۔ سورج ڈھلا اور غروب ہوگیا۔ ساجد ملزسے انہی اوقات میں گھر لوٹا کرتا تھا۔ ا س نے گاڑی کا دروازہ کھولا، وہ لا…
-
منور و معطر محمد ﷺ
وہ سیرت یا نمونہ ءحیات جو انسانوں کے لئے آئیڈیل سیرت کا کام دے اس کے لئے متعدد شرائط کی ضرورت ہے، جن میں سب سے پہلی اور اہم شرط ”تاریخیت“ ہے۔…
-
نہ ستاؤ
مَیں تیسری کلاس میں تھی تو مجھے ”موٹا چہرہ“ اور ”بدصورت“ کہہ کر پکارا جاتا، دھتکار دیا جاتا۔ سارہ نے کہا: ” وہ کہتے تھے مجھے مرض لاحق ہے“۔ اکثر مَیں کچھ…
-
بہاولنگر: بے حالی سے بحالی
آپ ماڈل ٹاؤن میں واقع اپنی رہائش گاہ سے گاڑی پر نکلتے ہیں، پہیے سڑک سے مَس ہوتے ہی آپ کو محسوس ہوتا ہے کہ آپ کی سواری اونٹ کا روپ اختیار…
-
زندگی، امریکہ کے ساتھ
آپ نے کثیر المنزلہ شاپنگ مال میں واقع کمپیوٹر شاپ میں قدم رکھا۔ ریک میں امریکی ڈیل اور امریکی ایل پی لیپ ٹاپس سجے ہیں ،ان میں سے ایک امریکی برانڈ آپ…
-
ڈی این اے اور اسلامی نظریاتی کونسل
کینڈیس31اکتوبر1992ءکو شنی برجر نامی فزیشن کے پاس علاج کے لئے آئی۔ فزیشن نے اینستھیزیا دینے کے بعد اس کی بے حرمتی کی۔ نیم بے ہوشی کی حالت کے باوجود کینڈیس کے ذہن…
-
ایل پی جی، سوچ اور پرائس کنٹرول
اگر آپ خبر رکھتے ہیں اور نظر رکھتے ہیں تو آپ کو یقینا معلوم ہوگا کہ ایل پی جی (لیکویفائڈ پٹرولیم گیس) کی قیمت یکم اکتوبر 2013ءسے 3روپے فی کلو کم ہوئی۔اگر…
-
پٹرول کے پس پردہ
1970ءکی دہائی کے اوائل میں امریکہ نے معاہدئہ برٹن وڈ سے ہاتھ کھینچ لیا اور ڈالر کی پشت سے سونے کی قیمت کو ختم کر دیا۔ بعد ازاں ڈالر کو مضبوط کرنے…
-
ترقی ٹائم، براستہ…………
مجھے کمپیوٹرائزڈ ڈرائیونگ لائسنس بنوانا ہے" میں نے ڈرائیونگ لائسنس برانچ میں بیٹھے کہنہ مشق اہل کار کو کہا۔ اس نے نظریں اٹہا کر دیکھا اور بولا ”باہر سے فارم لے لیں۔“…
-
فل سٹاپ
”مَیں انٹرنیٹ کے بارے میں بات کرنا چاہتا ہوں، اس کے ان اثرات کے بارے میں ،جو ہماری بچوں کی معصومیت پر مرتب ہو رہے ہیں، کیسے آن لائن پورنو گرافی بچپن…
-
چین تک
تلاش سے کوئی کالم نہیں ملا۔