تحریر

اسلام آباد کی ایک یونیورسٹی

اسلام آباد کی ایک یونیورسٹی
کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد ہے۔ انگلش کاsubject ہے۔ بے حیائی پر مبنی ایک کوئزہے۔ گندگی میں لتھڑی تحریر ہے جس کو نشر کرنے میں بھی حیا آڑے آتی ہے۔اور اس کے بارے میں طلبہ سے سوالات کئے گئے۔ اب معاملہ سوشل میڈیا پر ہے۔ وزارت سائنس اور ٹیکنالوجی کی طرف سے اس معاملے پر یونیورسٹی کو خط لکھا گیا۔ یونیورسٹی کی جانب سے وزارت کو جواب دیا گیا ہے کہ غلطی کے مرتکب فیکلٹی ممبر کو فارغ کر دیا گیا ہے۔
سوال یہ ہے کہ یونیورسٹی کے شعبہ امتحانات کی کارکردگی کیا ہے؟ یاد دہے کہ یونیورسٹی کی ویب سائٹ کے مطابق یونیوسٹی کی عالمی رینکنگ 601 سے 800 کے درمیان ہے۔ کروڑوں کے بجٹ کی حامل یونیورسٹی کی حالت زار یہ ہے۔
لنک کمنٹ میں

Lecturer sacked for asking students objectionable question in quiz


https://www.comsats.edu.pk/Aboutciit/ciit_ranking_reputation.aspx?fbclid=IwAR09yRP3j0V6XSse3NfJknoNQcVaUk4TPC_yTwqsOnGGx6Fc_pE1BOF7rCs#:~:text=Ranked%20among%201001%2D1200%20world,World%20University%20Rankings%3A%20Sustainability%202023 قلم کار: اعجاز حسن
(سلسلہ: 9۔ گزارش یہ ہے۔۔۔)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گزارش یہ ہے پر واپس