تحریر

حنیف ڈار اور لمبی داڑھی

حنیف ڈار اور لمبی داڑھی
تمہید
اپریل 2021ء کی بات ہے، حنیف ڈار نے ”دعائے کورونا“ کے عنوان سے تحریر نشر کی۔ میں نے جواب لکھا اور کمنٹس میں paste کر دیا اور اپنے فیس بک اکاؤنٹ سے بھی نشر کیا ۔ کچھ وقت میں حنیف ڈار کے فیس بک اکاؤنٹ سے تحریر ڈیلیٹ کر دی گئی۔
پھر ایک تحریر میں حنیف ڈار نے حدیث میں موجود ”قیامت کی نشانیوں“ پر اعتراض کیا، میں نے قرآن مجید سے قیامت کی نشانیاں پیش کر دیں۔
دو ماہ قبل حنیف ڈار صاحب کو کزن میرج کے خلاف بخار چڑھا اور سطحی تحریر لکھ ڈالی، موصوف کی توجہ سائنسی تحقیق اورعہد نبوی کے واقعات کی طرف مبذول کروائی۔
کبھی کبھار حنیف ڈار کا فیس بک اکاؤنٹ دیکھ لیتا ہوں۔ میرا تاثر یہ ہے کہ حنیف ڈار، علمی، سنجیدہ، اصولی اور نتیجہ خیز گفتگو سے کتراتے ہیں، سو ہم بھی عموماً ان کی تحریروں کو وقت دینے سے گریز کرتے ہیں۔ لیکن کسی وقت ان کی کسی تحریرکے مضر اثرات Bad Effects دیکھ کر وقت دے بھی دیتے ہیں۔
گزارش یہ ہے پر واپس