تحریر

الرحیق المختوم کی نمایاں خصوصیات

الرحیق المختوم کی نمایاں خصوصیات
. تاریخی واقعات زمانہ وقوع کے لحاظ سے ترتیب وار بیان کئے گئے ہیں۔
2. مکمل مقالہ ہے۔
3. علمی ماخذ کا حوالہ جات کا اہتمام ہے۔
4.جا بجا قرآن و حدیث کی نصوص سے مزین ہے۔
5. کتاب، قاری میں عمل کا جذبہ ابھارتی ہے۔
6. بےجا طوالت اور غیر ضروری اختصار کے مابین توسط اختیار کیا گیا ہے۔
6.قرآن مجيد، حديث شريف، شروح كتب احاديث، سیرت النبوية (ابن ہشام)، البداية و النهاية وغیرہ سے استفادہ کیا ہے۔
7. غزوات کا جامع احاطہ کیا ہے۔
(سلسلہ: 1۔ گزارش یہ ہے۔۔۔)
2
گزارش یہ ہے پر واپس